hookup Illinois black gay hookup edf8329we hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد رضوان اور افتخار احمد کی سادگی کے چرچے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ساتھ کسی عام ہوٹل میں بیٹھے ایک سیلفی شیئر کی ۔

افتخار احمد نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’محمد رضوان کے ساتھ پشاور میں۔‘

قومی کرکٹرز کی سادگی بھری سیلفی پر مداح خوب تبصرے کررہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.