بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیئر لیگ سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔

محمد حفیظ اب بنگلادیش میں کرکٹ کھیلیں گے جہاں وہ محمڈن کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔

محمد حفیظ 15 مارچ کو بنگلادیش روانہ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.