بدھ 9؍ربیع الثانی 1445ھ25؍اکتوبر 2023ء

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تنازعے کا خطے میں پھیلاؤ روکنے پر اتفاق کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.