بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متوفی ڈاکٹر نوشین کی DNA رپورٹ پر یونیورسٹی میں اہم اجلاس

متوفی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آجانے کے بعد بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مین کیمپس میں رپورٹ پر تفصیلی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر انیلہ عطا الرحمٰن کر رہی ہیں جبکہ اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔

ڈاکٹر بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میڈیکل کی طالبات ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کے واقعات میں حیرت انگیز انکشافا ت سامنے آئے ہیں ۔

ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ پر وائس چانسلر نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

ترجمان یونیورسٹی عبدالصمد بھٹی نے بھی سرکاری موقف دینے سے انکار کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.