hookup Cresskill New Jersey best site to hookup with older woman hookup Mount Ephraim emily willis hookup california hookup bar asian girls gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی

متحدہ عرب امارات میں ملازمت پیشہ افراد کو بڑا ریلیف مل گیا، حکام نے ہفتہ وار تعطیل میں  تبدیلی کرتے ہوئے جمعے اور ہفتے کی بجائے اب ہفتے اور اتوار کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں حکومتی دفاتر میں اوقات کار میں تبدیلی کی گئی جس کا نفاذ نئے سال سے ہوگا، یو اے ای میں دفاتر میں پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 3 بجے تک کام ہوگا۔

امارات میں جمعہ کو اوقات دن 12 بجے تک ہوں گے اور ہفتہ، اتوار تعطیل کے روز ہوں گے۔

سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ایسے افراد جو ’’ورک فرام ہوم “ کے اہل ہیں جمعے کو گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی دوپہر 12 بجے چھٹی ہوجائے گی۔

اماراتی حکومت کو توقع ہے کہ ’’نیا ویک اینڈ‘‘ پیداوار کو بڑھا دے گا اور دنیا بھر سے رابطے کا بہتر ذریعہ بنے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.