what is the best gay hookup app edf8329we best place for discreet hookups married hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے آج صبح دس بجے اپنا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد اور حکومت چھوڑ کر اپوزیشن سے ملنے والی ایم کیو ایم، شاہ زین بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔

عمران خان نے کہا کہ عدم اعتماد ووٹنگ کے نتائج کیسے مان سکتا ہوں جب پورا عمل ہی غیر معتبر ہو، جمہوریت اخلاقی بالا دستی پر کام کرتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.