وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سیلاب زدگان کا جائزہ لینے کیلئے راجن پور کے علاقے فاضل پور پہنچے تو متاثرین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایک شہری نے ان سے کہا کہ آپ وزير خزانہ ہو لیکن ہمارے لیے کچھ لائے نہیں، صرف اپنی تحصیل کو امداد دے رہے ہو۔
سیلاب سے متاثر ہ شخص نے صوبائی وزیر سے کہا کہ اس سے بہتر تھا کہ آپ نہ آتے، وزیر خزانہ کشتی میں ہی واپس لوٹ گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.