لاہور کی عدالت نے صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس کے ملزمان ناظم اور عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے مبشر کھوکھر کے قتل کے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا تھا۔
واضح رہے کہ صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ کے موقع پر ان کے بھائی مبشر کھوکھر کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار بزدار کی موجودگی میں قتل کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.