مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ Urdunews On جنوری 20, 2022 2 انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 27 پیسے بڑھ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے سے 178 روپے 50 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.