قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔
اُنہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ’سال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو‘۔
اُنہوں نے لکھا کہ’اس مبارک وقت میں وہ سب کے کیے دعاگو ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں‘۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اللہ تعالیٰ ہمیں ثابت قدم رکھے اور بہتر مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے، آمین‘۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں رمضان المبارک چاند نظرآگیا تھا اور ملک بھر میں آج پہلا روزہ ہے ۔
Comments are closed.