
مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا۔
پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیرعلاج تھا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے گھر میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے تھے۔
مانسہرہ پولیس نے ملزم سبطین کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.