how to meet girls in the philippines hot looking asian women thuy tien hotel ho chi minh li gu yi old women xnxx thai sex mature online personal ad sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مانسہرہ: کار الٹ گئی، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں کار الٹنے سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہری پور سے مانسہرہ آنے والی کار ہزارہ ایکسپریس وے پر قلندر آباد انٹرچینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.