اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے ماضی کے حکمرانوں پر جنوبی پنجاب کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی نے بدھ کو ملاقات کی۔
اس ملاقات میں چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا، فنڈز لاہور ٹرانسفر کرکے جنوبی پنجاب کے عوام کو محروم رکھا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.