پیر 3 شوال المکرم 1444ھ24؍ اپریل 2023ء

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس، ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس اور ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔

ترک وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ماسکو میں اپنے شامی، روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی۔

ماسکو میں ہونے والے اس اجلاس میں ان ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان بھی شرکت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.