آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں مارچ 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 24 فیصد کم ہوئی ہے۔
اے پی سی اے کے مطابق مارچ 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37 لاکھ 95 ہزار ٹن رہی۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مارچ 2022 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 50 لاکھ ٹن رہی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.