وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔
ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پیچھے کھڑی ہے۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل عمران خان نے کہا تھا کہ مائنس ون فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.