hookup Longmeadow emily willis hookup gay byu hookups hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مائنس بزدار پر مشاورت، جہہانگیر ترین گروپ نے آج اجلاس بلالیا

وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور اور تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین ترین گروپ نے آج پھر اپنا مشاورتی اجلاس بلا لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس آج عون چوہدری کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مائنس بزادر کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔

جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا ہے جس نے آج مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ترین گروپ نے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.