جمعہ22؍ربیع الثانی 1444ھ 18؍نومبر 2022ء

لیول تھری کوچنگ کورس میں جاوید میانداد، راشد لطیف نے لیکچر دیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) لیول تھری کوچنگ کورس لاہور میں جاری ہے۔

لیول تھری کوچنگ کورس کے شرکاء کو پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے لیکچر دیے۔

جاوید میانداد نے شرکاء کو بیٹنگ کے حوالے سے گُر بتائے تو راشد لطیف نے انہیں وکٹ کیپنگ کے شعبے میں عمدہ کارکردگی پر لیکچر دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.