پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کور کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.