hookup by tinder hookup Roosevelt New Jersey boyne tannum hookup rules hookup Longmeadow hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے لیٹر گیٹ کے لیے بنائےگئے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کر دیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ 8 سے زائد منحرف ارکان سے غیر ملکی سفارتخانہ نے رابطہ کیا ریکارڈ موجود ہے، تحقیقاتی کمیشن منحرف ارکان کے رابطوں کی تحقیقات کرے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کیا، کمیشن کو تحقیقات کے لیے 90 دن دیے گئے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا  کہ 8 سے زائد منحرف ارکان سے غیر ملکی سفارتخانہ نے رابطہ کیا ریکارڈ موجود ہے، تحقیقاتی کمیشن منحرف ارکان کے رابطوں کی تحقیقات کرے گا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا، الیکشن کمیشن کا بیان حقائق کے منافی ہے، تحقیقاتی کمیشن غیر ملکی مراسلے کا جائزہ لے گا، کمیشن مقامی ہینڈلرز اور رجیم تبدیلی کا تعلق دیکھے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.