لکی مروت میں رشتے کے انکار پر قتل کی گئی عاصمہ رانی کے ورثا نے مجرم کو معاف کردیا۔
مقتولہ عاصمہ رانی کے والد اور مجرم کے لواحقین کے درمیان جرگے کے دوران صلح ہوگئی۔
عدالت مجاہد آفریدی کو عاصمہ قتل کیس میں سزائے موت سنا چکی ہے۔
قتل کے بعد 2018ء میں دبئی فرار ہونے والے مجاہد آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.