بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لڑکی کی چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش

بھارت کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی چلتی ہوئی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کرتی ہے جس سے اس کا توازن قائم نہیں رہتا جس کی وجہ سے وہ ٹرین میں چڑھنے کے بجائے پٹری پر گر پڑتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ کس طرح لڑکی کے گرنے پر اسٹیشن پر کھڑے مسافروں نے اس کی جان بچائی جب کہ پلیٹ فارم پر رش بھی لگ گیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مسافروں کو لڑکی کی جان بچانے کیلئے سراہا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.