منگل 2؍ربیع الاول 1445ھ19؍ستمبر 2023ء

لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کا بابر کی تصویر کیساتھ کرارا جواب

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کردی۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شاہین نے تصویر کے ساتھ ’فیملی‘ کا کیپشن بھی لکھا۔ 

قومی فاسٹ بولر نے کیپشن کے ساتھ دل کا ایموجی بھی بنایا۔

خیال رہے کہ ایشیاکپ 2023 کے بعد کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لڑائیں کی افواہیں گردش میں تھیں۔

وضح رہے کہ تصویر میں دونوں کھلاڑیوں کے سامنے بورڈ گیم شطرنج بھی دکھائی دے رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.