جمعہ21؍جمادی الاول 1444ھ 16؍دسمبر 2022ء

لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں۔

عمران خان نے ویڈیو لنک پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں قانون کی بالادستی کی دھجیاں اڑائی گئیں جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔

عمران خان نے کہا کہ جب تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک ملک خوشحال نہیں ہوسکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.