4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup agency in singapore burley bike hookup hookup Telford Pennsylvania whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر نون لیگ کا سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر نون لیگ نے سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپوزیشن چیمبر میں مسلم لیگ نون کی قانونی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کی۔

اجلاس میں عظمیٰ بخاری، صبا صادق، میاں عبدالرؤف سمیت دیگر شریک ہوئے۔

کمیٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے حوالے سے مشاورت کی اور اسمبلی میں آرڈیننس پر سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.