بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے سوال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔

سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟

مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے انہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق آگاہ کیا۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے لوگوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایت متعلقہ وزارت کو بھجوا دی۔

حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نےعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں وقت لگنے کی وجہ بتادی۔

مریم نواز کی ہدایت پر متعلقہ حکام نے بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات کو انفرادی طور پر نمٹانا شروع کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.