اتوار 28؍ذیقعد 1444ھ18؍جون 2023ء

لوئر کرم، لاپتا نوجوان کی لاش برآمد

لوئر کرم سے لاپتا نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کا اعتراف کرلیا۔

نوجوان کے دوسرے چچا نے چاقو مارکر خود کو زخمی کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.