جمعرات 8؍محرم الحرام 1445ھ27؍جولائی 2023ء

لنکا پریمیئر لیگ: بابر اعظم نروشان ڈکویلا کی کپتانی میں کھیلیں گے

بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں نروشان ڈکویلا کی کپتانی میں کھیلیں گے۔

لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکن بیٹر نروشان ڈکویلا کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔

کولمبو اسٹرائیکرز میں پاکستان کے بابر اعظم، نسیم شاہ اور افتخار احمد بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.