لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں ہوگئی، جس کے بعد لندن میں سیلاب آگیا اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔
لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں برسنے سے سیلاب آگیا، پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کا ہزاروں پاؤنڈ کا نقصان ہوگیا۔
بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس کے باعث گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.