hookup Parsippany NJ app for plane hookups denver hookup airbnb the hookup game download glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لندن کے اسپتالوں میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

  حکومت نے لندن کے اسپتالوں میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مدد کے لیے 2 سو فوجی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

وزارتِ دفاع کے مطابق فوجی اہلکار کورونا مریضوں کی زیادہ تعداد والے اسپتالوں میں تعینات کیے جائیں گے۔

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 80 ہزارسے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.