bbw hookups app gay vegas hookup hookup bbw com homemade hookup 80 hookup coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لندن میں (ن) لیگ کا مخالف شایان علی پھر سرگرم

پچھلے سال لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی سے جھگڑا کرنے والا شایان علی سابق وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچ گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف دفتر سے باہر نکلے تو شایان علی غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے ان کی طرف بڑھا۔

جب نواز شریف کے سیکورٹی گارڈ نے اسے روکا تو اس کے سر پر موبائل فون دے مارا جس سے گارڈ زخمی ہوگیا۔

لندن میں محمد نواز شریف پر حملے کی کوشش پر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.