جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

لندن: آرچ بشپ آف کینٹربری کو تیز رفتاری پر 500 پاؤنڈ سے زائد جرمانہ

آرچ بشپ آف کینٹربری کو تیز رفتاری پر جرمانہ کر دیا گیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آرچ بشپ جسٹن ویلبی کو 3 پنالٹی پوائنٹس اور 500 پاؤنڈ سے زائد جرمانہ کیا گیا۔ 

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ آرچ بشپ جسٹن ویلبی نے 20 کے بجائے 25 میل فی گھنٹے کی رفتار سے کار چلانے کا اعتراف کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.