بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کی اجازت دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.