
ماں تو آخر ماں ہی ہے! لبنان میں خاتون نے چھت سے گرتے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہ کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے شمالی علاقے میں لبنیٰ نامی خاتون نے چھت کے کنارے سے گرتے بیٹے کو بچاتے ہوئے خود چھت سے گر کر اپنی زندگی گنوا دی۔
سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد لوگ لبنیٰ کی موت پر افسوس جبکہ اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.