hookup Middle Island hookup Mansfield Center emily willis hookup dog screening hookup to laptop mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: 30 گھنٹوں میں اسڑیٹ کرائم کی 21 وارداتیں، شہری لاکھوں روپے سے محروم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 30 گھنٹے کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 21 وارداتیں رونما ہوگئی ہیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی ان 21 وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے چھین لیے گئے۔

لاہور میں اس دوران 2 موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھین لی گئیں جبکہ 50 چوری کرلی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق لاہور میں پچھلے 30 گھنٹوں کے دوران کل 347 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، جن میں سے چوری کی 257 وارداتوں میں 1 کروڑ سے زائد کا سامان لوٹ لیا گیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق ڈاکوؤں نے اس دورانیے میں 4 دکانیں اور ایک گھر لوٹ لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.