
لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دی۔
جوڈیشل کمیشن نے 13 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کے بجائے 6 ماہ کی توسیع دی تھی۔
وزارت قانون نے لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مدت میں توسیع کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.