لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔
آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں جاری کیے ہیں۔
عدالت نے پیش نہ ہونے پر آئی جی پولیس اسلام آباد کے وارنٹ جاری کیے اور آئی جی اسلام آباد کو 18ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.