لاہور میں شہری کو گاڑی کے چالان کے خلاف احتجاج پر لینے کے دینے پڑ گئے۔
گارڈن ٹاؤن میں گاڑی کا چالان ہونے پر یہ شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا۔
دورانِ ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے پر چالان تو ختم نہ ہوا، البتہ شہری کے خلاف روڈ بلاک کرنے، کارِسرکار میں مداخلت اور خودکشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.