مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا بزدار حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ لاہور کےحصے کا بجٹ میانوالی اور تونسہ میں لگایا جا رہا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی ہر گلی محلے میں سیوریج کا پانی جمع ہے، بزدارحکومت نے لاہور میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف پر نیب ہر ماہ نیا کیس بناتا ہے۔
Comments are closed.