لاہور کی سیشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ رانا ثناءاللّٰہ کے کہنے پر پولیس نے وکلا پر تشدد کیا۔
ایڈیشنل سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.