صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہوگئیں۔
لاہور میں ڈینگی بخار کی ادویات نایاب ہونے پر مریضوں کے لواحقین ادویات کے حصول کے لیے پریشان ہیں۔
میڈیکل اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ ڈینگی بخار کی ادویات مارکیٹ میں بلیک میں مل رہی ہیں۔
اسٹور مالکان نے کہا کہ17 روپے کا گولی کا پتہ 25 سے 30 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.