لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 21 سال کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کی ہے، لڑکی کے ورثاء نے قانونی کارروائی کروانے سے انکار کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کے ورثاء کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی نہیں کروانا چاہتے، طالبہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.