
وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں علاج معاملے کے اقدامات کا معائنہ کیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اُنہوں نے اس بات کی یقین دہانی بھی کروائی کہ پنجاب میں زیرِ تعمیر نئے 23 سرکاری اسپتالوں کو مقررہ وقت پر مکمل کر لیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.