ہفتہ 12؍ذوالحجہ 1444ھ یکم؍جولائی 2023ء

لاہور: نوجوان کی فائرنگ سے سوتیلی ماں اور بہن قتل

لاہور کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کر کے بہن اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پر سوتیلی ماں اور بہن کو قتل کیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.