لاہور کے علاقے ہنجروال میں 11سال کی بچی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، بچی گھر سے مدرسے کے لئے نکلی تھی، ملزم ورغلا کر ساتھ لےگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کوخالی مکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم شادی شاہ نے مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ بچی کو 5 ہزار روپے بھی دیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو طبی ملاحظے کے لئے اسپتال بھجوا دیا گیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.