لاہور میں پانچ روز میں چینی کی قیمت سو سے بڑھ کر 130روپے ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی اور افغانستان اسمگلنگ جاری ہے۔
ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت مزید بڑھے گی۔
ہول سیل ڈیلرز کے مطابق چینی وافر ہےجان بوجھ کر قیمت بڑھائی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.