لاہور میں تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں عراق، اردن، فلسطین، سری لنکا یو اے ای اور ازبکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
پاک فوج کی ٹیم نے 8 میں سے 6 گولڈ میڈل حاصل کیے، جبکہ پاکستان نیوی نے 2 گولڈ میڈل جیتے۔
مقابلوں میں مصر، انڈونیشیا، جاپان اور میانمار کی ٹیمیں بطور مبصر شریک ہیں۔
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.