hookup Illinois hookup sites like craigslist hookups skateboards shirts my senior hookup reviews hookup Mount Ephraim st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں بیشتر ٹی وی چینلز کو پی ٹی آئی کنونشن کی کوریج سے روک دیا گیا

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔

عمران خان کی روانگی کے وقت بھی کارکن کا رش نظر آیا جبکہ اس دوران دھکم پیل بھی ہوتی رہی۔

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار رکھا اور ورکرز کنونشن کی کوریج کے لیے صرف ایک مخصوص چینل کو عزت بخشی جو ان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔

بیشتر چینلز کو کنونشن کی کوریج سے ہی روک دیا گیا، اس کوریج کے لیے بیشتر ٹی وی چینلز کی ٹیمیں ہال کے باہر اجازت کی منتظر رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.