
لاہور کے علاقے والٹن میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران مخالف گروپ کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نعیم بٹ کے 3 بیٹے بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ آزاد امیدوار چودھری ارشد کے حامیوں نے کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.