پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا تھا کہ ملزم ابرار ونڈالہ بازار میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کر رہا تھا۔
ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.